بھارت کی بزدلانہ کارروائی پراداکا احسن خان نے ویڈیو پیغام میں کہاپاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے،چاہتے ہیں خطے میں امن رہے۔
اداکارہ احسن خان نے اپنے بیان میں کہا رات کے وقت اندھیرے میں کوئی دہشتگردی کرتے تو کیا جواب ہونا چاہیے؟اب وقت ہے ذاتی تفرقات ختم کرکے ایک ہوجائیں،پوری قوم مل کر اپنے وطن کا ساتھ دے۔
خیال رہے کہ ملک نامور شخصیات سمیت شوبز شخصیات بھارتی کی جانب سے کی جانے والی بزدلانہ کارروائیوں پر سیخ پا ہیں۔





















