مولانا طارق جمیل نے سماء نیوز کے پروگرام ’ ندیم ملک لائیو‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے فساد بد اعمالی کی وجہ سےآتا ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے تھوڑا جھٹکا دیتا ہوں تاکہ وہ توبہ کریں، جس قوم میں جھوٹ اور بد دیانتی ہو گی،ان کے حالات بگڑ جائیں گے، جس قوم میں انصاف،عدل اور سچ ہو گا،وہ قوم عزت پائے گی۔
مزید سننے کیلئے ویڈیو دیکھیں: