انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے کمنٹری پینل میں ناصر حسین، این بشپ ، این سمتھ ، روی شاستری ، وسیم اکرم ، رمیز راجہ، میتھیو ہیڈن ، ایرون فنچ ، میل جونز ، سنیل گواسکر ، مائیکل ایتھرٹن ، ہرشا بھوگلے ، سائمن ڈول ، ڈیل سٹین، بازید خان ، دنیش کارتک ، شان پولاک اور کیٹی مارٹن شامل ہیں ۔