آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج اچوالحسنات ذوالقرنین نے ایف آئی اے کی دائر درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے14 ستمبر کو چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررکر دی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج اچوالحسنات ذوالقرنین نے ایف آئی اے کی دائر درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کو درخواست ضمانت میں اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی۔
عدالت نے14 ستمبر کو چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررکر دی ۔عدالت نےعمران خان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کی تکنیکی اعتراض کی درخواست جزوی طور پر منظور کر لی گئی۔
عدالت نے ریماکس دئیے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست یوں ہی رہے گی ،آپ اس پر تکنیکی اعتراض دور کردیں۔ اسد عمر کی درخواست ضمانت الگ سنی جائے گی۔