وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 30 دسمبر سے 8 جنوری تک ہوں گی، اس دوران تمام سکول بند رہیں گے ، 9 جنوری سے دوبار ہ کلاسز کا آغاز ہو گا۔

Live stream is currently unavailable. Please check back later or visit our YouTube channel directly.