ملک میں پولیو کیسز پاکستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا،جس کے بعد ملک بھر میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 65 تک پہنچ گئی۔
محکمہ صحت کےمطابق بلوچستان کےضلع قلعہ عبداللہ میں 18 ماہ کا بچہ پولیووائرس کا شکار ہوگیا بلوچستان میں 27 ،سندھ اورکےپی میں 18،پنجاب اور اسلام آبادمیں 1،1 کیس رپورٹ ہوا۔
اس کے علاوہ پنجاب اور اسلام آباد سے پولیو وائرس کا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔