خیبر پختونخوا کی جامعات میں قوت بینائی سے محروم طلبا کو اعلی تعلیم مفت دینے کا فیصلہ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے اعلان کر دیا۔
رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کے قوت بصارت سے محروم طلباء کو زیور تعلیم سے آراستہ ،خودار اور بااختیار بنانے کے مشن پر گورنر نے خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر کی سرکاری جامعات میں بینائی سے محروم طلبہ کی مفت تعلیم کا اعلان کر دیا۔
گورنر خیبر پختونخوا غلام علی طلبہ نے گورنر کے اقدام کو سہراتے ہوئے اپنے مستقبل کے لیے خوش آئند قرار دیا ۔گورنر خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر کی جامعات کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ہر ضلع میں ایک نابینا فرد کو نوکری فراہم کریں۔