بھارتی مسلمان مودی کے عتاب کا شکار ہونے لگے،مودی نے بھارت میں ہمیشہ سے مسلمانوں کو نفرت اور انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھا دیا ۔
بھارتی مسلمان اپنےمذہبی حقوق کے لیےعرصہ دراز سے جنگ لڑ رہے ہیں،حال ہی میں اتر پردیش کے علاقے سنبھل میں مغلیہ دورکی شاہی جامع مسجد کےسروے کی مخالفت پر تین مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا
مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ تینوں مسلمان مزاہمت کے دوران پولیس کی فائرنگ سے مارے گئے،سروے کی مزاہمت کرنے والے نہتے مسلمانوں پر ٹیئر گیس کا استعمال کیا گیا اور گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا،
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بی جے پی کو واقع کا زمہ دار قرار دیا،مرکزی حکومت نے جان بوجھ کر تشدد کو ہوا دی۔
خطےکی جغرافیائی سیاست اب تبدیل ہو چکی ہےلیکن بھارت آج بھی مسلمانوں کیخلاف نفرت پر مبنی سیاست کا شکار ہے۔