وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم ترین اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کر لیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی اجلاس کی صدارت کریں گے ، اجلاس میں جدیدذرائع ابلاغ کےاستعمال میں حدودکامعاملہ زیرغور آئےگا، اسلامی نظریاتی کونسل کےاجلاس میں دیگراہم امورپربھی بحث ہوگی، اجلاس کےبعدچیئرمین ڈاکٹرراغب نعیمی فیصلوں سےآگاہ کریں گے۔
وی پی این کےاستعمال کوغیرشرعی قراردینےکامعاملہ