کراچی میں موسم سرما سے قبل ہی مرغی کا گوشت اور انڈے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
شہر قائد میں مرغی کاگوشت 564کے بجائے 660 روپےکلو میں فرووخت ہونےلگا،مرغی کاگوشت 564کےبجائے 660روپےکلو میں فرووخت ہونےلگا،انڈے292روپےدرجن کےبجائے380روپے درجن فروخت ہونےلگے،دیسی انڈے 650 روپے فی درجن میں فروخت ہونےلگے۔
گزشتہ روز لاہورمیں مرغی کا گوشت 7 روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد 504 روپے کا ہوا۔زندہ برائلر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی ہوئی۔