پنجاب حکومت نے مزدور کی کم سے کم ماہانہ ارجت 37 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مزدور کو یکم جولائی 2024 سے کم از کم اجرت 37 ہزار روپے ملے گی ، گزشتہ سال 32 ہزار روپے اجرت والا فیصلہ معطل کردیا گیا ہے ۔

Live stream is currently unavailable. Please check back later or visit our YouTube channel directly.