سعودی عرب نےپاکستان میں مزید 60 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔
سعودی میڈیا نے تصدیق کر دی ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب میں 27 سمجھوتوں پر اتفاق ہو گیا ہے، سعودی عرب نےپاکستان میں مزید 60 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔
سعودی میڈیا کی جانب سے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کا حجم بڑھ کر 2.8ارب ڈالر ہوگیا، پانچ سمجھوتوں پر پر عمل در آمد ہوچکا ہے۔