ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے50 کروڑڈالرقرض کی منظوری دےدی ہے ۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق رقم ماحولیاتی اورقدرتی آفات سےتحفظ کےپروگرام پرخرچ کی جائےگی۔ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سےسب سےزیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے۔ اےڈی بی کےبورڈ آف ڈائریکٹرنےپاکستان کیلئےقرض کی منظوری دی۔