پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن نےملک بھر میں بائیس اکتوبر کو پیہہ جام ہڑتال کی کال دیدی۔
صدر حاجی شیر علی کا کہنا ہے کہ ناجائز جرمانے وگاڑیوں کی بندش روکنے سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیےملک گیر پیہہ جام رکھیں گے
پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پانچ سال بعدہماری 75سوگاڑیاں ٹوکن ٹیکس کی وجہ سےبندکردی گئیں،22اکتوبرسےہم پہیہ جام ہڑتال کریں گے،لاکھوں گاڑیاں بندہونےکیوجہ سےپورہ ملک بند ہوجائےگا۔