یونیسف نے معروف اداکارہ صبا قمر کو پاکستان میں بچوں کے حقوق کی سفیر مقرر کردیا

صبا قمر اس سے پہلے بچیوں کی کم عمری میں شادی کے خلاف قومی سطح پر بھرپور مہم چلاتی رہی ہیں.

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز