حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی نگرانی میں ہونے والی جعلی انتخابات کے حقائق سے پردہ اٹھائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق حریت رہنما کل اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب میں شرکت کریں گی جس دوران وہ بھارتی افواج کے زیر نگرانی ہونے والی جعلی انتخابات کے پس پردہ حقائق سے آگاہ کریں گی ۔اس تقریب میں شرکت کیلئے تمام بار کونسل ممبران کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں ۔