آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کی ڈیل منظور ہونے کے اثرات پاکستانی معیشت پر دکھائی دینا شرو ع ہو گئے ہیں اور روپے کی قدر میں روز بہ روز بہتری دکھائی دے رہی ہے ۔
پاکستان میں آج برطانوی پاونڈ کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد برطانوی پاونڈ 365.40 روپے سے کم ہو کر 365.30 روپے پر آ گیاہے جبکہ مارکیٹ اوپن مارکیٹ میں 368 روپے 80 پیسے پر فروخت ہو تا ہے ۔آج کے ریٹ کے مطابق 500 برطانوی پاونڈ پاکستانی ایک لاکھ 82 ہزار 650 روپے بنتے ہیں ۔