انٹربینک میں آج چھٹی ہونے کے باعث ڈالر کا ریٹ جاری نہیں ہوا لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر 278.25 روپے پر خریدا جبکہ 280.75 روپے پر بیچا جاتا رہا ۔
تفصیلات کےمطابق اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 367.5 روپے پر خریدا اور 368 روپے پربیچا گیا ۔ اس کے علاوہ یورو 308 روپے ، سعودی ریال 74.8 روپے ، بحرین دینار 735 روپے پر بیچا جاتا رہا ۔