فیصل آباد میں فیکٹری کی چھت گرنے سے تین مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا
فیڈمک میں فیکٹری کی چھت گرنےسے 3مزدورجاں بحق ہوگئے،ریسکیو ٹیموں نے مزدوروں کی لاشیں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا،چھت گرنے کا واقعہ چھتیں تیار کرنے والی فیکٹری میں پیش آیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں چھت گرنےکےواقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔