محکمہ صحت پنجاب نےڈاکٹرزکےایم ایس،ایم ڈی پروگرامزانٹری ٹیسٹ فیس بڑھادی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نےانٹری ٹیسٹ فیس میں67فیصد اضافہ کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔
انٹریونیورسٹی بورڈکےاجلاس میں انٹری ٹیسٹ فیس میں اضافےکی منظوری ، جوائنٹ سینٹرل داخلےکی فیس6ہزارسےبڑھاکر10ہزارروپےکردی گئی ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی مختلف پروگرامزمیں داخلہ ٹیسٹ لےگا،ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے دور میں انٹری فیس میں اضافہ ظلم ہے۔