پاکستان کے معروف ماہر علم نجوم سید علی زنجانی نے کہاہے کہ پاکستانیوں کی کثیر تعداد بیرون ملک جانے کی کوشش کر رہے ہیں اور جارہے ہیں جس کی وجہ سے شادی سے متعلق بڑا مسئلہ آنے والا ہے یعنی شادی پاکستان میں کریں یا پھر بیرون ملک ہی کریں ،بہت سارے لوگ روزگار کی تلاش میں جارہے ہیں ۔ تین سال پہلے جو فیملیز بیرون ملک رہتی ہیں وہ یہی کوشش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کی شادیاں وہیں کریں، لیکن اب یہ 2027 اور 2028 میں مسئلہ آئے گا ۔
بیرون ملک رشتہ کی تلاش کرنا چاہتے ہیں تو والدین یہ وظیفہ کریں
سورۃ کوثر
بیرون ملک رشتہ یا رشتے میں آنے والے مسائل کے حل کیلئے ہفتے میں تین دن منگل ، جمعرات اور ہفتہ کے روز 99 مرتبہ پڑھیں ۔
مکمل ویڈیو دیکھیں :