عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں 43 ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
جیم اینڈجیولرزایسوسی ایشن ملک میں 24قیراط فی تولہ سونےکی قیمت 2300 روپےکم ہوکر 250500 روپےہوگئی،دس گرام سونےکےبھاؤ 1972 روپےکی کمی سے 214763 روپے پرآگئے۔
،چاندی کی فی تولہ قیمت 60 روپےکم ہوکر 2860 روپےہوگئی ہے،گولڈ ڈیلرکا کہنا ہےکہ پاکستان میں عالمی منڈی میں بڑی کمی کےحساب سے سونا سستا نہیں کیا گیا۔
دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کےدام 2413 ڈالر سے گر کر 2370 ڈالرپر آگئے۔