بانی پی ٹی آئی سے لاہور پولیس کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کیا، بانی پی ٹی آئی نے سوالات کے جواب دینے سے انکار کیا۔
تفصیلات کے مطابق تفتیش کے دوران پولیس کے بانی پی ٹی آئی سے مختلف سوالات کئے،بانی پی ٹی آئی کا سوالات کے جواب دینے سے انکار کر دیا۔
ذرائع کے مطابق بانی چئیرمین نے کہا مجھے پولیس پر اعتبار نہیں،
تفتیشی ٹیم کےسربراہ ڈی ایس پی جاوید آصف نے بانی پی ٹی آئی سے کہا کہ آپ پولیس کے تفتیشی افسران سے تعاون کریں، ہم آپ کے ساتھ انصاف کریں گے،ڈی ایس پی کی یقین دہانی پر بانی پی ٹی آئی نے 15 منٹ تک جوابات دیے ۔
بانی چیئرمین نے پنجاب فرانزک سائنس کے ماہرین کو ٹیسٹ دینے سے انکار کر دیا۔