آئل کمپنیزایڈوائزری کونسل نے پیٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس کوزیروکرنےکی مخالفت کردی ہے ۔
پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کو زیرو کرنے پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے حکومت کو خط لکھ دیا ہے جس میں سیلز ٹیکس کو زیروکرنے کی مخالفت کی گئی ہے ، خط میں کہا گیاہے کہ فنانس بل میں پٹرولیم مصنوعات کی خریدو فروخت پر سیلز ٹیکس زیر ریٹ کر دیا گیاہے ، پیٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس ختم ہونےسےاِن پٹ کلیئرنس نہیں ملےگی۔