کیا سپورٹس ڈپلومیسی امریکا اور پاکستان کی دوریاں ختم کرسکتی ہے ؟، اس حوالے سے پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین تنویر احمد نے اہم تجویز پیش کردی۔
پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین تنویر احمد کا کہنا ہے کہ سپورٹس ڈپلومیسی ایسی چیز ہے کہ ہم دو ممالک کو اکٹھا کرسکتے ہیں، اس کے لئے ہمیں یہ کرنا ہے کہ کسی طریقے سے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) یہ فیصلہ کرے کہ پاکستانی ٹیم امریکا جا کر کھیلے یا ہم ٹرائی سیریز کرسکتے ہیں۔
ان کا مزید کیا کہنا تھا کہ جانیے اس ویڈیو میں ۔