ٹویٹراکاؤنٹ کےذریعےریاستی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کیس میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نےپی ٹی آئی کی کارکن صنم جاویدکیخلاف مقدمہ خارج کردیا۔
اسلام آبادڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی سرگرم کارکن صنم جاوید کیخلاف ٹویٹراکاؤنٹ کےذریعےریاستی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کاکیس خارج کر دیا۔
ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نےصنم جاوید کےریمانڈ پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے صنم جاوید کے وکلاء کی مقدمےسےخارج کرنےکی استدعامنظورکرلی۔