انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278.51 روپے پر بند ہوا ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہونے کے بعد 280.50 پیسے پر آ گیا ہے ۔