کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
کاروباری دن کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں 75 کا اضافہ دیکھا گیا،جس کے بعد 100 انڈیکس 75 پوائنس بڑھ کر 80 ہزار 745 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 80 ہزار 672 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔