انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 12 پیسے سستا ہو کر 278.38 روپے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 280.35 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔