اوپن مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کےدوسرے روز سعودی ریال 73.20 روپے پر خریدا اور 74روپے پر بیچا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں آج5 پیسےاضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، جس کے بعد ریال73.20روپے پر خریدا جاتا رہا جبکہ گزشتہ روز ریال 73.15روپے پر ہی بند ہوا ۔
500 سعودی ریال اوپن مارکیٹ میں تقریباً 36,600 روپے کے برابر ہوں گے۔
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ 27 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں جس کے باعث سعودی ریال کی پاکستانی روپے میں قدر صارفین کی توجہ کا مرکز رہتی ہے ۔