تفصیلات کے مطابق ارشدمجیدمہمندکو فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ارشد مجید مہمند کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔
ارشد مجید مہمند کی جگہ گریڈ 21 کے شہریار سلطان کو چیئرمین نیشنل ہائی وےاتھارٹی مقررکردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ۔شہریارسلطان ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ کےطورپرفرائض سرانجام دےرہےتھے
اسدمظفرکی خدمات پنجاب حکومت سےواپس لےکرایف آئی اےکےسپرد کر دی گئیں ۔