عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونےکی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل صرافہ اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوکر 2 لاکھ41 ہزار500 روپے ہوگئی
اس کےعلاوہ 10گرام سونےکی قیمت 172 روپے کی کمی سے 2 لاکھ7 ہزار 47 روپے ہو گئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی 2 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2324ڈالر پر آگیا