پاکستان اسٹیل کے پلانٹ کو گیس کی فراہمی مکمل طور پر بند کردی گئی۔
گیس بندکرنےکا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں کیا گیا ہےوفاقی وزارت صنعت و پیداوار پہلےہی تیس جون دو پزار چوبیس کےبعد سے گیس کی مد میں اسٹیل مل کو واجبات ادا نا کرنےکی ہدایت کرچکے ہیں
اسٹیل ملز 2015 سےبند پڑی تھی،2015 جنوری میں اچانک گیس پریشرکم کرنےسے پیداوار متاثر ہوئی، جون 2015 سےصرف بلاسٹ فرنس کو محدود گیس دے کر زندہ رکھا جارہا تھا۔