ضلع ایبٹ آباد کی 2قومی اور4صوبائی حلقوں کی2023 کی حلقہ بندیاں ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ نے کالعدم قرار دے دی ۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے حکمنامے میں کہاہے کہ الیکشن کمیشن فریقین کو سن کر دوبارہ فیصلہ کرے،الیکشن کمیشن فریقین کو سن کر دوبارہ فیصلہ کرے،اس فیصلہ کا2024کےالیکشن پراثرانداز نہیں ہوگا،پٹیشنرز کے اعتراضات مسترد کرنے کی وجوہات ریکارڈ پرنہیں لائی گئیں،وجوہات کے بغیر اس عدالت کیلئے اپنا آئینی دائرہ سماعت استعمال کرنا ممکن نہیں۔