جڑانوالہ میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور ایک نوجوان کو قتل کر دیا ۔
پولیس کے مطابق ملزم کو اپنی بہن پر رشتے دور نوجوان سے دوستی کا شک تھا ، پولیس نے لاشیں تحویل میں لیتے ہوئے پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی ہیں ، قتل کے بعد ملزم فرار ہو گیا جس کی تلاش کی جارہی ہے ۔