چمن کے لوگوں نے ون ڈاکیومنٹ رجیم منصوبے کے تحت پاسپورٹ بنوانا شروع کر دیا۔
طویل دھرنےکی وجہ سے چمن کے لوگ بے روزگار ہو گئے اور روزمرہ زندگی متاثر ہو گئی،دھرنے کےمنتظمین نےتقریباً آٹھ ماہ تک لوگوں کو گمراہ کیا اور آخر کار لوگوں نے دھرنےکو نظر انداز کر تے ہوئے چمن پاسپورٹ آفس آنے لگے۔
اس ویڈیو میں چمن پاسپورٹ آفس پر لوگوں کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔