افغانستان کی ٹیم میں گروپنگ نہیں ہے ، ان کے دل اپنے ملک کیلئے کھیلتے ہیں، آپ کے لڑکوں کی طرح نہیں ہیں ، گراونڈ میں ہنستے کھیلتے نظر آ رہے ہوں اور جب بس میں بیٹھیں یا ڈریسنگ روم میں جائیں تو ہیڈ فونز لگا کر منہ پھیر لیں ، ساتھ ساتھ بیٹھ کر بھی بات نہ کریں ۔
مکمل ویڈیو دیکھیں: