مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔
آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 240700 روپے پر آ گئی ،جبکہ۔1029 روپے کی کمی سے 10 گرام سونے کے دام 206361 روپے پر آ گئے
گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 2 ڈالر گر کر فی اونس سونا 2315 ڈالر کا ہوگی۔