ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی ہے۔
پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 43ہزار روپے پر برقرار ہے، 10 گرام سونےکا بھاؤ بغیر تبدیلی کے 2 لاکھ 8 ہزار 333 روپے ہے۔
گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھی تھی،جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 2362 ڈالر پر مستحکم ہے۔