لاہور کے معروف جیلانی پارک کے قریب گھر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔
پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت 57 سالہ روبینہ بشیر کے نام سے ہوئی ہے ، متوفیہ کے جسم پر تشدد کے نشانات نہیں ملے، متوفیہ کی لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ہے، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں ۔