پنجاب کی 16 جیلوں کے سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ تبدیل محکمہ داخلہ پنجاب نے تقروتبادلے کانوٹی فکیشن جاری کردیا | USMAN ALEEM May 29, 2024 فائل فوٹو۔ تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں پنجاب کی 16 جیلوں کے سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ تبدیل کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے تقروتبادلے کانوٹی فکیشن جاری کردیا، سپرنٹنڈنٹ جیل میانوالی ثاقب نذیرچوہدری کوآئی جی جیل آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔ Jail سماء نیوز لائیو دیکھیں: Live stream is currently unavailable. Please check back later or visit our YouTube channel directly.