لاہوربورڈ کی خفیہ ٹیم نےگورنمنٹ اسکول بیدیاں روڈ پرچھاپہ مارکرانٹرمیڈیٹ کا امتحان دیتے ہوئےدوجعلی امیدوارپکڑ لئے۔
گورنمنٹ اسکول بیدیاں روڈ پرلاہوربورڈ کی خفیہ ٹیم کے چھاپہ مارنے سے دو جعلی امیدوارانٹرمیڈیٹ امتحان دیتے پکڑے گئے۔
جعلی امیدوارنےموقف اپنایا کہ دوست بیمار تھا، اسکی جگہ امتحان دینے آیا ہوں،اصل امیدوارسے امتحان دینے کے دس ہزار روپے لئے ہیںدونوں جعلی امیدواروں پرایف آئی آر درج کر دی گئی ہے، پولیس نے جعلی امیدواروں حراست میں لے لیا۔
کنٹرولر امتحانات زاہد میاں نے دونوںامیدواروں کے متعلق کہا کہ جعلی امیدواروں سےمزید تحقیقات کی جائے گی، کنٹرولرامتحانات کےانگریزی پرچےکےدوران پیش آیا۔