سی ایم ایچ پشاور میں انٹرنیشنل نرسز ڈے کی مناسبت سے دو روزہ تقریبات کا انقعاد کیا گیا
تقریبات کا مقصدنرسز سٹاف کی بہترین کارکردگی کی حوصلہ افرائی کرنا تھی، پوری قوم نرسز سٹاف کی بےلوث خدمت کی معترف ہے۔
اس حوالے سے سی ایم ایچ پشاور میں ایک کانفرس بھی منعقد ہوئی،کانفرس میں بہترین کارکردگی دکھانے والی نرسز سٹاف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا