پنجاب اور خیبرپختون خوا میں جلد ہی نئے گورنرز کی تعینات کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق پنجاب میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار سلیم حیدر اور خیبر پختون خواہ میں فیصل کریم کنڈی کو گورنر تعینات کیے جانے کا امکان ہے ، فیصل کریم کنڈی 2008 کی اسمبلی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی رہے۔