وفاقی حکومت نے ایف آئی اے سائبرونگ کی جگہ نئی ایجنسی بنادی ہے۔
ایف آئی اے کی جگہ این سی سی آئی اے نیشنل سابئرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کام کرے گی ، جس کا گزٹ جاری کردیاگیا ہے، وفاقی حکومت نے نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے قوانین بنا دیے ہیں ،ایف آئی اے سابئرونگ ملازمین اورکیسزاین سی سی آئی اے کو منتقل کردیے گئے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔