پاک فوج نے گلتری کی رہائشی، 21 سالہ خاتون شاہدہ کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے سی ایم ایچ اسکردو منتقل کر دیا۔
شاہدہ پچھلے 4 ماہ سے اوریگانو کا شکارتھی اورپچھلے 4 دنوں سےتیزبخار میں مبتلا تھی،ایف ٹی سی بونیال پہنچنے پرشاہدہ کا ابتدائی علاج معالجہ کیا گیا۔
تاہم،شدید انفیکشن کی وجہ سےمریض کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے، مریض کو ہیلی کےذریعے ایویکیوویٹ کرنےکا فیصلہ کیا گیا،مریضہ اپنے اٹینڈنٹ کےہمراہ مزید علاج کےلیے بحفاظت سی ایم ایچ اسکردو پہنچ گئی۔
مریضہ کےگھر والوں نے پاک فوج کی خرمات کو تہےدل سےسراہا اورشکریہ ادا کیا۔