موٹروےپولیس نے انسانیت کی مثال قائم کردی،لاہور ٹھوکر نیاز بیگ موٹروے پر ملنے 8 سال لاوارث بچے کو والدین سے ملوا دیا۔
تھانہ چوہنگ کے علاقے سے آزان نامی بچہ گھر والوں سے بچھڑ گیا تھا،بچہ جسمانی اور ذہنی طور پرکمزور ہونےکی وجہ سے ایڈریس بتانے سےقاصر تھا جیب سے ملنے والی شادی کارڈ سے گھر والوں کو ڈھونڈا گیا۔
ڈی ایس پی ریاض خان نے اپنی موجودگی بچےکو ماں سے ملوایا،وارثان کا بچہ ملنے پر موٹروے پولیس سے اظہار تشکر سیکٹر کمانڈر غلام قادر سندھو نے افسران کی کارکردگی کو سراہا ہے