عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
جیم اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1200روپےکا اضافہ ہوا،جس کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونےکی قیمتوں میں 2 لاکھ 29 ہزار 4 سو روپے میں ہوگئی۔
اس کےعلاوہ1029 روپےبڑھکر 10 گرام سونے کےبھاو 1 لاکھ 96 ہزار 674 روپے ہوگئے، دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 6 ڈالر بڑھکر فی اونس سونے کے ریٹ 2193 ڈالر ہوگئی۔