لاپتہ افراد کا لبادہ اوڑھےدہشتگردوں کی حقیقت سے متعلق عوامی ردعمل سامنے آگیا۔
پاکستان میں لاپتہ افراد کےنام پرملک دشمن عناصر بےبنیاد پروپیگنڈا کر رہے ہیں،اس حوالےسےعام عوام کاکہنا تھا کہ "نام نہاد این جی اوزمسنگ پرسنز کی آڑ میں اپنی دکان چمکارہے ہیں""مسنگ پرسنزکا معاملہ پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہے"۔
"سب کومعلوم ہےکہ پاک فوج نےایران بارڈرپرکن افراد کےخلاف کاروائی کی"،"پاکستان کےشمالی علاقوں میں پناہ لئےشرپسند عناصرمسنگ پرسنز کی آڑ میں پاکستان کے خلاف کاروائیوں میں ملوث ہیں۔
"بین الاقوامی سطح پر لاپتہ افراد کے نام پرپاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے"مسنگ پرسنز کا لیبل لگانے والوں سے میں یہ کہوں گا کہ خدارا امن کے لئے کام کریں"۔
"جو بلوچستان سےاسلام آباد آکرمسنگ پرسنز کے لئےدھرنا دیتے ہیں وہ بھی بےنقاب ہو چکے ہیں"،"مسنگ پرسنز کے نام پر پاک فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے"