عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کی جارہا ہے۔
جیم اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپےبڑھ گئی،24 قیراط فی تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 27 ہزار تین سو روپےہوگئی۔
عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
اس کے علاوہ 343 روپےبڑھکر10گرام سونے کےبھاو 1 لاکھ 94 ہزار 843 روپے پر ہوگئے، دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 3 ڈالربڑھکرفی اونس سونے کے ریٹ 2173 ڈالر پر ہوگئے۔
گزشتہ روز 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپےکی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔